بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کافر کی نماز جنازہ میں شرکت کا حکم


سوال

کیا کسی عیسائی کے جنازے میں شریک ہو سکتے ہیں؟

جواب

کسی کافر کے جنازے میں شریک ہونا ناجائز ہے؛ لہذا عیسائی کی نمازِ جنازہ میں شریک ہونا ناجائز ہے۔

أحكام القرآن للجصاص ط العلمية (3 / 185):

"قوله تعالى: {ولا تصل على أحد منهم مات أبدا ولا تقم على قبره} فيه الدلالة على معان: أحدها: فعل الصلاة على موتى المسلمين وحظرها على موتى الكفار."

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144203201339

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں