بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1447ھ 10 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کچرا پھینکنے والی بڑھیا کا واقعہ


سوال

 کچرے والی بوڑھیا کا واقعہ من گھڑت ہے؟

جواب

تلاشِ  بسیار کے باوجود یہ واقعہ ہمیں کسی معتبر کتاب میں نہیں ملا؛   لہذا  اسے  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر کے ذکر کرنا درست نہیں ہے ۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144111200239

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں