بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کچی روٹی اور جلی ہوئی روٹی کھانا


سوال

جلی ہوئی اور کچی روٹی کھانا کیسا ہے؟

جواب

مضر صحت نہ ہو تو اسے کھانے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ تاہم مضر صحت ہو تو اجتناب کرنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144111200938

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں