بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کبوتر بازی کی شرعی حیثیت


سوال

کبوتر بازی کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں کبوتر بازی شرعاً ناجائز ہے، کیونکہ اس میں بہت سےشرعی مفاسد ہیں، لہذا کبوتر بازی سے اجتناب لازم ہے۔

مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح میں ہے:

"(وعن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: "نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن التحريش بين البهائم") أي: عن الإغراء بينها بأن ينطح بعضها بعضا أو يدوس أو يقتل. في النهاية: هو الإغراء وتمييج بعضها على بعض كما يفعل بين الجمال والكباش والديوك وغيرها، يعني كالفيل والبقر وكما بين البقر والأسد، وإذا كان الإغراء بين البهائم منهيا، فبالأولى أن يكون الإنسان منهيا وهو كثير في بعض البلدان."

(كتاب الصيد والذبائح، باب ذكر الكلب: 7/ 2668، ط: دار الفكر، بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404100937

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں