بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
کیا کعبہ کی تصویر واٹس ایپ پر ڈی پی رکھ سکتے ہیں؟
جی! (اگر خانہ کعبہ کی تصویر کے ساتھ کسی انسان یا جان دار کی تصویر نہ ہو تو) رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144212202229
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔