بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

k&n's کی چکن (مرغی) کھانے کا حکم


سوال

کیا k&n's کی چکن کھانا جائز ہے؟

جواب

k&n's کی چکن (مرغی) ہماری معلومات کے مطابق حلال ہےاوراس کاکھانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201552

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں