بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء
کیا ’’ k&n's ‘‘ کی پراڈکٹس (مرغی وغیرہ) حلال ہے؟
’’k&n's‘‘ کی پراڈکٹس (مرغی وغیرہ) ہماری معلومات کے مطابق حلال ہیں اور ان کا کھانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144202200663
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔