بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جنبی کے کسی سے بات کرنے سے دوسرے شخص پر غسل واجب نہیں ہوتا


سوال

اگر کسی شخص پر غسل  واجب ہو جائے اور غسل  کرنے اور  اپنے آپ کو پاک کرنے سےپہلے وہ کسی دوسرے شخص سے بات کر لیتا ہے تو کیا اس صورت میں اگلے شخص پر بھی غسل  کرنا واجب ہے؟

جواب

بصورتِ  مسئولہ  جنبی نے کسی پاک شخص سے بات کی یا اس سے ہاتھ ملایا یا اس کا جسم پاک شخص سے مسّ ہوا، تو دوسرے شخص پر غسل واجب نہیں ہوگا۔ فقط واللہ علم


فتوی نمبر : 144205200953

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں