بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جنبی شخص کے لیے زمین پر گرا ہوا قرآن اٹھانے کا طریقہ


سوال

قرآن پاک نیچے گرا پڑا ہو تو بغیر غسل کے اٹھاکر کسی اونچی جگہ رکھ سکتے ہیں؟

جواب

اگر قرآن پاک زمین پر گرجائے اور قریب میں موجود شخص حالتِ جنابت یا حالتِ حدث میں (بے وضو) ہو تو اسے چاہیے کہ کسی کپڑے یا رومال وغیرہ سے قرآنِ پاک کو پکڑ کر اٹھا کر اونچی جگہ رکھ دے۔

الفتاوى الهندية (1/ 38):

"(ومنها) حرمة مس المصحف، لايجوز لهما وللجنب والمحدث مس المصحف إلا بغلاف متجاف عنه كالخريطة والجلد الغير المشرز، لا بما هو متصل به، هو الصحيح. هكذا في الهداية، وعليه الفتوى. كذا في الجوهرة النيرة.

والصحيح منع مس حواشي المصحف والبياض الذي لا كتابة عليه. هكذا في التبيين.

واختلفوا في مس المصحف بما عدا أعضاء الطهارة وبما غسل من الأعضاء قبل إكمال الوضوء، والمنع أصح. كذا في الزاهدي، ولايجوز لهم مس المصحف بالثياب التي هم لابسوها، ويكره لهم مس كتب التفسير والفقه والسنن، ولا بأس بمسها بالكم. هكذا في التبيين".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204201308

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں