بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جمعہ میں خطبہ کی حیثیت


سوال

جمعہ میں خطبہ دینا کیا ہے؟

جواب

جمعہ میں خطبہ دینا جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط میں سے ہے،  اگر خطبہ کے بغیر جمعہ کی نماز پڑھی گئی تو وہ صحیح نہیں ہوگی۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (1 / 259):
"وأما الشرائط التي ترجع إلى غير المصلي فخمسة في ظاهر الروايات، المصر الجامع، والسلطان، والخطبة، والجماعة، والوقت". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144108200132

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں