بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 محرم 1448ھ 09 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کی نماز فرض ہے یا نفل؟


سوال

جمعہ کی دو رکعت نماز فرض ہے یا نفل؟ اگر نفل ہے تو جمعے کے دن ظہر کی چار رکعات فرض کس طرح پڑھی جائیں؟

جواب

جمعہ کے دن، ظھر کی بجائے جمعہ کی نماز ہی فرض ہے۔ اگر جمعہ کی جماعت نہ مل سکے، تب ظھر کی چار رکعات بطور فرض کے پڑھی جائیں گی۔


فتویٰ نمبر : 143604200027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں