بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کے بعد کی سنتوں کی نیت


سوال

جمعہ سے قبل کی سنتیں ظہر کی نیت سے پڑھیں،  نیز  بعد کی سنتیں کس نیت سے ادا کی جائیں گی؟

جواب

جمعہ کے بعد ادا کی جانے والی سنتوں میں نمازِ جمعہ کی سنتوں کی نیت کی جائیگی۔نیز جمعہ سے پہلے کی سنتیں بھی جمعہ کی نیت سے ہی پڑھی جائیں نہ کہ ظہر کی نیت سے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200220

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں