بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
14 صفر 1448ھ 29 جولائی 2026 ء
کیا جمعۃ المبارک کی دوسری اذان کے دوران سنتیں پڑھی جاسکتی ہیں؟
جیسے ہی امام منبر پر آجائے تو سنتیں اور نوافل پڑھنا اور بات چیت کرنا منع ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144105201128
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔