بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کےدن خطبہ کی اذان کا جواب دینا چاہیے یا نہیں؟


سوال

جمعہ کےدن  خطبہ کی اذان  کاجواب دیناچاہیے یانہیں؟

جواب

 خطبہ کی اذان کا جواب زبان سے نہیں دینا چاہیے، البتہ صرف دل دل میں جواب دے سکتے ہیں۔

" وينبغي أن لا يجيب بلسانه اتفاقا في الأذان بين يدي الخطيب".

(الدر المختار مع رد المحتار: كتاب الصلاة، باب الأذان 1/ 399، ط. سعيد)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144404101168

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں