بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 محرم 1448ھ 12 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کی دوسری اذان کا جواب


سوال

جمعہ کے دن جب خطیب منبر پر بیٹھے ہوئے ھوں اور ان کے سامنے اذان دی جاتی ہے، اس اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟

جواب

جمعہ کے دن اذانِ ثانی کا جواب زبان سے نہیں دیناچاہیے،البتہ دل میں جواب دے دے تو درست ہے۔

مزید تفصیل کے لیے جامعہ کا فتوی مندرجہ ذیل لنک میں ملاحظہ کریں :

جمعہ کی اذان ثانی کا جواب

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144105201035

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں