بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 محرم 1448ھ 09 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کی امامت یا خطبہ دو جگہ دینا


سوال

کیاکوئی امام ایک ہی دن دوجگہ نماز جمعۃ المبارک کی امامت کراسکتا ہے، یا دوجگہ جمعۃ المبارک کا خطبہ دے سکتا ہے ؟

جواب

جمعہ یا کسی بھی نماز کی امامت دو جگہ نہیں کی جاسکتی اور نہ ہی جمعہ کا عربی خطبہ دو جگہ دیا جا سکتا ہے، واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143501200012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں