بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

10 جولائی 2021 کے دن 70 ہزار روپے رکھے ہوں تو زکات کا حکم


سوال

 اگر کسی کے پاس 60/70 ہزار روپے موجود  ہوں تو کیا اس کے اوپر زکات واجب ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں آج (بتاریخ10 جولائی 2021 ) ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت  82,267.50 روپے  ہے  (1567 روپے فی تولہ کے حساب سے)؛  لہذا جس شخص کے پاس 70 ہزار روپے یا اس سے کم روپے موجود ہوں اور اس کے علاوہ  تجارت کا کوئی اور سامان، چاندی یا سونا موجود نہ ہو تو وہ صاحبِ نصاب نہیں اور اس پر زکات واجب نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144211201628

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں