بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

جوبلی فیملی تکافل کا حکم


سوال

جوبلی فیملی تکافل کا شرعی حکم کیا ہے؟

 

جواب

جوبلی تکافل، و دیگر تمام پالیسیوں میں بھی انشورنس کے ناجائز ہونے کی وجوہات پائی جاتی ہیں، جس کے سبب تکافل پالیسی لینا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144211201299

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں