بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جنبی کاتھوک اور بلغم پاک ہے


سوال

کیا جنبی کا تھوک اور بلغم پاک ہے؟

جواب

 جنبی شخص کاتھوک اوربلغم دونوں پاک ہیں۔

فتاویٰ ہندیہ میں ہے:

"‌سؤر ‌الآدمي طاهر ويدخل في هذا الجنب والحائض والنفساء والكافر إلا سؤر شارب الخمر ومن دمي فوه إذا شرب على فور ذلك فإنه نجس وإن ابتلع ريقه مرارا طهر فمه على الصحيح كذا في السراج الوهاج."

(كتاب الطهارة، الباب الثالث في المياه، الفصل الثاني فيما لا يجوز به التوضؤ، ج:1، ص:23، ط: دار الفكر بيروت)

مجمع الأنهر فی شرح ملتقى الأبحر میں ہے:

"(وسؤر الآدمي) مطلقا إلا حال شرب الخمر فإن سؤره في تلك الحالة نجس قبل بلع ريقه فإن بلع ريقه ثلاث مرات طهر فمه عند الإمام؛ لأن المائع مطلقا مطهر من غير اشتراط صب عنده."

(كتاب الطهارة، طهارة ‌سؤر ‌الآدمي، ج:1، ص:35، دار إحياء التراث العربي - بيروت، لبنان)

فتح القدیر میں ہے:

"ينبغي أن ينجس ‌سؤر ‌الجنب والحائض على القول بنجاسة المستعمل لأن ما يلاقي الماء من فمه مشروب. سلمناه لكنه لحاجة."

(‌‌كتاب الطهارات، فصل في الأسآر وغيرها، ج:1، ص:108، ط: دار الفكر، لبنان)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144411100084

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں