بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

جوتے پہن کر بغیر ٹوپی پہنے مرغا ذبح کرنا


سوال

کیا جوتے پہن کر اور بغیر ٹوپی کے مرغا ذبح کیا جا سکتا ہے ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں جوتے پہن کر بغیر ٹوپی کے مرغا یا مرغی یا کوئی بھی جانور ذبح کرنا جائزہے۔

الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي"  میں ہے:

"شروط الذابح: مما سبق تعرف شروط الذابح: وهي أن يكون مميزاً عاقلاً، مسلماً أو كتابياً: ذمياً أو حربياً أو من نصارى بني تغلب، قاصداً التذكية، ولو كان مكرهاً على الذبح، ذكراً أو أنثى، طاهراً أو حائضاً أو جنباً، بصيراً أوأعمى، عدلاً أو فاسقاً".

(الباب التاسع:الذّبائح والصّيد، الفصل الاوّل:الذّبائح، شروط الذّابح، ج:4، ص:2763، ط:دارالفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408101864

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں