بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

جس گھر میں پانی ضائع ہوتا ہو اس گھر میں رزق کی کمی ہوتی ہے، کیا یہ حدیث ہے؟


سوال

کیا یہ بات درست ہے کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس گھر میں پانی ضائع ہوتا ہو اس گھر میں رزق کی کمی ہوتی ہے ، کیا یہ بات کسی حدیث سے ثابت ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود ایسی کوئی روایت نہیں مل سکی۔ فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144505101425

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں