بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جس برتن میں کھانا پکایا ہو اسی میں کھانا کھانا


سوال

 جس برتن میں کھانا پکاتے ہیں،  کیا اس میں کھانا کھانا جائز ہے کہ نہیں (جیسے کہ رائس کوکر)؟  دراصل میں سعودی عرب میں کام کرتا ہوں، خود کھانا پکاتا ہوں، اکیلا ہوں؛ اس  لیے اسی میں کھاتا ہوں۔

جواب

جس برتن میں کھانا پکایا ہو، اسی میں کھانا کھانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202888

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں