جنسی عمل کی مدت بڑھانے کے لیئے کچھ اسپرے آتے ہیں جس سے منی نکلنے کا دورانیہ بڑھ جاتا ہے اور دیر تک آدمی اپنی بیوی کے ساتہ ھمبستری کرسکتا ہے، کیا ان کا استعمال جائز ہے؟
جائز ہے۔ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143506200012
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن