بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

جنات و شیاطین انسان کے کپڑوں سے ناپاکی صاف کرتے ہیں یا نہیں؟


سوال

کیا شیاطین اور جنات رات بھر واش روم میں لٹکے کپڑوں سے اپنی ناپاکی  صاف کرتے ہیں؟

جواب

 اس قسم کی کسی   بھی بات کا ثبوت قرآن  اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں  ملتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408101861

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں