بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء
جھینگے حلال ہیں یا حرام ؟
جھینگا مچھلی حلال ہے ۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143101200335
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔