بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جاز کیش اکاؤنٹ پر ملنے والے فری منٹس اور ایم بیز کا حکم


سوال

 اگر بندہ اپنے جاز کیش اکاؤنٹ سے کسی کو لوڈ بھیجتا ہے مثلًا پچاس بیان بھیجنے پر کمپنی والے دو ہزار ایم بی یا ایس ایم ایس یا بغیر کچھ بھی دیتے ہیں تو ان کو استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں ملنے والے فری منٹس اور ایم بیز استعمال کرنا جائز نہیں۔

تفصیل کے لیے دیکھیے:

جاز کیش اکاؤنٹ پر ملنے والے فری منٹ کا حکم

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201043

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں