بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جشنِ عيد ميلاد النبی ﷺ منانا


سوال

 جشنِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم منانا کیسا ہے؟

جواب

جناب رسول اللہ ﷺ کا یومِ ولادت بطورِ عید منانا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں؛ اس لیے  علماءِ حق اسے بدعت قراردیتے ہیں۔ اس سلسلہ کی مزید تفصیل  مولانا محمد یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ کی کتاب ’’ اختلاف امت اور صراط مستقیم‘‘  میں دیکھی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

نیز درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:

میلاد منانے کا شرعی حکم


فتوی نمبر : 144204200080

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں