بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جانور کے حرام اجزاء کا کیا کیا جائے؟


سوال

حلال جانور کی سات چیزوں کو کھانا حرام ہے، اس کا کیا کریں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں جانور کے حرام اجزاء (دیگر فضلات کی طرح)  تلف کردیے جائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200365

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں