بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

جانور ذبح کرنے کی ویڈیو بنانا


سوال

قربانی کرتے وقت ویڈیو بنانے سے کیا جانور حرام ہو جاتاہے؟

جواب

جاندار کی ویڈیو بنانا حرام ہے، جس کے سبب جانور کی قربانی کی ویڈیو بنانے کی شرعًا اجازت نہیں، البتہ اس عمل کی وجہ سے جانور حرام نہیں ہوتا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144212201073

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں