بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جانور کو ربڑ کے ذریعے خصی کرنے کا حکم


سوال

اگر بکرے کو ربڑ سے خصی کیا جائے،  جس کی صورت یہ ہے کہ بکرے کے خصیتین پر ربڑکا رنگ لگا دیا جاتا ہے، جس سے چند دن بعد وہ جگہ بالکل ختم ہو کر جھڑجاتی ہے۔ آیا اس طریقے سے خصی کرنا جائز  ہے یا نا جائز ؟ 

جواب

بکرے اور دیگر جانوروں کو خصی کرنے کا مذکورہ طریقہ بظاہر مروجہ طریقہ کی بنسبت کم تکلیف دہ ہے، یہ طریقہ جائز ہے۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144109201613

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں