بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 ربیع الثانی 1446ھ 10 اکتوبر 2024 ء

دارالافتاء

 

جانور کو بے ہوش کر کے ذبح کرنے کا حکم


سوال

آج کل قصائی  ملتے نہیں اور آدمی اناڑی ہیں تو کیا جانور کو سن کرنے والا انجکشن یا بے ہوشی کا انجکشن لگا کر قربانی کر سکتے ہیں؟

جواب

جانور کو بے ہوش کر کے ذبح  کرنا مکروہ ہے، اس لیے جانور کو بے ہوشی کا انجکشن لگا کر ذبح کرنا درست نہیں ہے، کوشش کر کے ماہر قصائی ڈھونڈنے سے مل جاتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200676

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں