بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جانور کا پیدائشی کان نہ ہو تو قربانی کا حکم


سوال

جس جانور کا کان قدرتی طور پر نہ ہو، اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟

جواب

جس جانور کا پیدائشی ایک یا دونوں کان نہ ہوں، اس کی قربانی  جائز نہیں ہے۔

الفتاوى الهندية (5 / 297):

"وَ لَاتَجُوزُ الْعَمْيَاءُ وَالْعَوْرَاءُ ... وَمَقْطُوعَةُ الْأُذُنَيْنِ وَالْأَلْيَةِ وَالذَّنَبِ بِالْكُلِّيَّةِ، وَاَلَّتِي لَا أُذُنَ لَهَا فِي الْخِلْقَةِ، وَتُجْزِئُ السَّكَّاءُ وَهِيَ صَغِيرَةُ الْأُذُنِ فَلَاتَجُوزُ مَقْطُوعَةُ إحْدَى الْأُذُنَيْنِ بِكَمَالِهَا وَاَلَّتِي لَهَا إذْنٌ وَاحِدَةٌ خِلْقَةً."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200438

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں