بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جانور کے جسم پر لفظ اللہ لکھا ہونا


سوال

اگر بکرے  کے قدرتی طورپر اللہ لکھا ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

عام طور پر جانوروں کی کھال پر موجود نشانات کے  متعلق وہماً یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ اس پر  فلاں لفظ (مثلًا لفظِ اللہ) لکھا ہوا ہے، لیکن اگر حقیقتًا  کسی جانور کے جسم پر لفظِ  "اللہ"  لکھا ہوا ہو تو بھی اُس کی قربانی جائز ہے، بس یہ خیال رکھا جائے کہ لفظ اللہ کی کسی طرح بے احترامی نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201661

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں