بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ذبح كے بعد جب جانور ٹھنڈا ہو جائے تو اس پر نمک مَلنا


سوال

ہمارے علاقے میں جانور کو ذبح کرنے کے بعد جب اس کی جان نکل جائے تو گردن پر نمک    ملتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس سے گوشت ذائقہ دار بن جاتا ہے کیا یہ جائز ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں قربانی کے جانور کی جان نکلنے کے بعد اس کے گردن پر نمک لگانے میں اگر واقعی ذائقہ میں بہتری آتی ہو تو ایسا کرنے میں شرعاً  کوئی مضائقہ نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144311100297

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں