بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا جنگل میں جمعہ پڑھا جاسکتا ہے؟


سوال

ہم ایک جنگل میں رہتےہیں، 15آدمی ہیں، ہم لوگ جمعہ کی نماز پڑھ سکتے ہیں یانہیں؟

جواب

جنگل میں بالاتفاق جمعہ پڑھنا جائز نہیں، آپ لوگ جمعہ کے دن ظہر کی نماز پڑھیں گے۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (3 / 18):
"ولنا ما روي عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال : { لا جمعة ولا تشريق إلا في مصر جامع } ، وعن علي رضي الله تعالى عنه { لا جمعة ولا تشريق ولا فطر ولا أضحى إلا في مصر جامع } ، وكذا النبي صلى الله عليه وسلم { كان يقيم الجمعة بالمدينة } ، وما روي الإقامة حولها ، وكذا الصحابة رضي الله تعالى عنهم فتحوا البلاد وما نصبوا المنابر إلا في الأمصار فكان ذلك إجماعا منهم على أن المصر شرط ؛ ولأن الظهر فريضة فلايترك إلا بنص قاطع والنص ورد بتركها إلا الجمعة في الأمصار ولهذا لا تؤدى الجمعة في البراري ؛ ولأن الجمعة من أعظم الشعائر فتختص بمكان إظهار الشعائر وهو المصر"فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200145

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں