بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جاندار کی تصویر پر ماشاء اللہ کہنا


سوال

تصویر پر ماشاء اللہ کہنا کیسا ہے؟

جواب

جان دار کی تصویر بنا نا جائز  نہیں ہے، اسی طرح اس تصویر کو دیکھ کراس پر  "ماشاء اللہ"    کہنا بھی سخت نا جائز ہے۔

الدر المختار وحاشیہ ابن عابدین میں ہے:

"و ظاهر كلام النووي في شرح مسلم الإجماع على تحريم تصوير الحيوان، وقال: وسواء صنعه لما يمتهن أو لغيره، فصنعته حرام بكل حال؛ لأن فيه مضاهاة لخلق الله تعالى، وسواء كان في ثوب أو بساط أو درهم وإناء وحائط وغيرها اهـ فينبغي أن يكون حرامًا لا مكروهًا إن ثبت الإجماع أو قطعية الدليل بتواتره اهـ كلام البحر ملخصًا. وظاهر قوله فينبغي الاعتراض على الخلاصة في تسميته مكروهًا."

(کتاب الصلوٰۃ،باب مایفسد الصلوٰۃ ومایکرہ فیہا،ج1،ص647،ط؛سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308101745

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں