بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جنابت کی حالت میں روزہ کی نیت کرنا


سوال

 اگر کوئی لگاتار جنابت کی حالت میں دو یا تین روزے رکھے تو  کیا حکم ہے؟

جواب

 صورتِ  مسئولہ میں  مذکورہ تمام روزے صحیح ہوں گے، البتہ  نہانے میں اگر اتنی تاخیر کی کہ فجر قضا  ہوگئی تو گناہ گار ہوگا۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200517

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں