بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جنازہ گاہ میں مدرسہ تعمیر کرنے کا حکم


سوال

جنازہ گاہ  میں  مدرسہ تعمیر کر سکتے  ہیں کہ نہیں؟ اگر کرسکتے ہیں تو کن شرائط کی بنا پر؟

جواب

جو زمین جنازہ گاہ  کے طور پر وقف کی گئی ہے اس کو جنازہ گاہ کے طور پر ہی استعمال کرنا لازم ہے، اس زمین میں مدرسہ تعمیر کرنا جائز نہیں ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار)(4/ 366):

"شرط الواقف كنص الشارع أي في المفهوم والدلالة، ووجوب العمل به."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200992

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں