بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حالتِ جنابت میں بچے کو دودھ پلانا


سوال

ہم بستری کے بعد نہانے سے پہلے ناپاکی کی حالت میں عورت اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

بہتر یہ ہے کہ عورت حالتِ جنابت میں بچے کو دودھ نہ پلائے، لیکن اگر اس حالت میں دودھ پلا دیاتو اس کی گنجائش ہے، فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200055

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں