بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جنابت کی حالت میں بھول کر نفل نماز پڑھی


سوال

اگر جنابت کی حالت میں بھول کر نفل نماز پڑھی ہو تو اس کی قضا کریں گے؟

جواب

حالت جنابت میں شروع کی گئی نفل چوں کہ لازم  ہی نہیں ہوتی، لہذا اس کی قضا لازم نہیں، البتہ  اس پر استغفار کر لینا چاہیے۔

" ومن شروط الصلاة هي طهارة بدنه من حدث و خبث، وثوبه وممانه".(كنز الدقائق) فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109200365

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں