بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جنابت کی حالت میں صدقہ دینا


سوال

کیا حالتِ  جنابت میں صدقہ دیا جاسکتا ہے  اور کیا حالتِ  جنابت میں  دیے گئے صدقے یا خیرات کا اجر ملے گا ؟

جواب

جنابت  کی  حالت میں صدقہ  کی کوئی  ممانعت نہیں ہے، لہذا جنابت  کی حالت  میں  صدقہ  کرنا  جائز  بھی  ہے  اور  اس کا  اجر  و  ثواب  بھی  ملے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200843

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں