بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جنابت کی حالت میں ''بسم اللہ الرحمن الرحیم'' پڑھنا


سوال

کیا بغیر غسل کے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

جنابت کی حالت میں عادت کے موافق کاموں کی ابتدا میں یا برکت کے لیے ''بسم اللہ الرحمن الرحیم'' پڑھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201201114

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں