بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جمرون نام


سوال

"جمرون"  کا کیا معنی ہے؟ مجھے "جمرون"  نام کے  معنی بتادیں؟

جواب

مستند لغات میں "جمرون" کا معنی نہیں مل سکا؛  لہذا کوئی اچھے معنی والا نام یا سلفِ صالحین میں سے کسی کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے۔ ناموں کے متعلق درج ذیل لنک سے بھی رہنمائی لے سکتے ہیں :

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200271

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں