بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 محرم 1448ھ 12 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

جماعت کا وقت ہونے پر گھڑی میں قدقامت الصلاۃ کی آواز آنا


سوال

 مساجد میں جب جماعت کاوقت ہوجاتا ہے تو گھڑی سے قدقامت الصلاۃ کی آواز سنائی دیتی ہے،  کیا اس مقصد کے  لیے ’’قدقامت الصلاۃ‘‘ کے الفاظ استعمال کرناجائز ہے ؟

جواب

اس میں شرعاً  مضائقہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144107200828

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں