بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 21 ستمبر 2020 ء

دارالافتاء

 

جائزاشیاء کی اسمگلنگ کاحکم


سوال

جائز چیزوں کی اسمگلنگ کرنا کیسا ہے؟

جواب

ملکی قوانین کے خلاف ہے اس لیے اجتناب کیاجائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143502200013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں