بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جیٹھ کسے کہتے ہیں؟


سوال

جیٹھ کسے کہتے ہیں؟

جواب

شوہر کے بڑے بھائی کو جیٹھ کہتے ہیں۔

فیروز اللغات  میں ہے:

جیٹھ: (ہ۔ا۔مذ) شوہر کا بڑا بھائی۔

(باب جیم یاء ص نمبر ۵۰۶،فیروز سنز)

اور ایک مہینے کا نام بھی ہے،بکرمی کلنڈر میں ۔

فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144403101671

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں