بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جائیداد کی تقسیم


سوال

 والدین کے انتقال کے بعد چار بھائیوں اور تین بہنوں کے درمیان ایک جائیداد کی تقسیم کس طرح ہوگی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں   اگر دیگر ورثاء نہ ہوں تو جائیداد میں سے ہر بھائی کو 18 اعشاریہ 18 فیصد اور ہر بہن کو 9 اعشاریہ 09 فیصد حصہ ملے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200395

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں