بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جدید اسلامی انشورنس پالیسی


سوال

آج کل میزان بینک کے حوالے سے سننے میں آیا ہے کہ انہوں نے سود کی طرح، لائف انشورنس کے متبادل بھی کوئی جائز پالیسی نکالی ہے،کیا لائف انشورنس کی کوئی جائز صورت ممکن ہے ؟

جواب

ہمارے علم کے مطابق لائف انشورنس کی کوئی متبادل صورت ایسی نہیں ہے جسے جائزاور اسلامی پالیسی کہا جاسکتا ہو۔


فتوی نمبر : 143101200240

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں