بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

Jack Fruit  ( کٹھل ) کھانے کا حکم


سوال

jack fruit کھانا کیسا ہے؟

جواب

Jack Fruit  جسے اردو میں کٹھل کہتے ہیں، یہ ایک قسم کا پھل ہے، اس کا کھانا جائز وحلال ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200407

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں