بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عظمہ (عین کے نیچے زیر) نام


سوال

عظمہ(izmaa) نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

عِظمه  (عین کے نیچے زیر کے ساتھ)  کوئی لفظ نہیں ہے البتہ عَظَمه ،   عُظمه  اور   عَظْمه  استعمال ہوتا ہے  جو کہ بڑائی کے معنی میں ہے۔  بہتر ہے کہ بچے کا کوئی  اور  نام رکھ لیا جائے، اگر اسی مادے سے نام رکھنا ہو تو "عظیم" نام رکھ سکتے ہیں۔

القاموس المحيط (1 / 1139):

"الإعظامة والعظمة، بالضم."فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200782

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں